نُوح، ابرہام، مُوسیٰ،یوناہ،سمسون اور داوؑد۔ کیا آپ نے ان لوگوں کے بارے میں سُنا ہے؟ اِن کی کہانیاں پُرانے عہد نامے کا حصہ ہیں اور آج بھی اہم ہیں۔ پُرانے عہد نامے کے اِس مُطالعے سے اِن کہانیوں کا جو آپس کا تعلق ہے اُس کے بارے میں پتا چلتا ہے اور روزمرہ زندگی پر اِن سے سیکھے جانے والے…
View